نواز شریف لندن چلے گئے 5روز قیام اور طبی معائنے کا امکان
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ 5روزقیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امراء سے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ نواز شریف قطر ایئرویز کی پرواز [...]
