صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
صوابی(نمائندہ خبریں)صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا، رئیس خان سکنہ صوابی نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا 19 سالہ بیٹا جسیم گزشتہ ایک ماہ سے جاوید ہارڈ ویئر کے ساتھ کام کرتا تھا، جمعرات کے روز والد سے کہا کہ میں نے جاوید [...]
