Depository of News

وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری

newsdepo.com · world

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم پاکستان نے پاکستانی عازمینِ حج کی سہولت اور حج کی پیشگی مالی منصوبہ بندی کے لیے وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، وزارتِ خزانہ اور قومی بچت کی جانب سے پیش کردہ مشترکہ سمری کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد تینوں حکومتی اداروں کے [...]

Read full article →