Depository of News

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) شہر بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں، روزمرہ استعمال کی سبزیاں عام آدمی کی پہنچ سے دور ہونے لگیں، متوسط اور سفید پوش طبقہ مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر رہ گیا۔ راولپنڈی کے مختلف بازاروں میں کیے گئے سروے کے دوران سبزیوں کے نرخوں [...]

Read full article →