عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے خلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا ہے مقدمے کا فیصلہ جج کی رخصت کے باعث 16 اکتوبر تک ملتوی کیا گیا گزشتہ روز علیمہ خانم کے [...]
