Depository of News

حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق

newsdepo.com · world

حسن ابدال (نمائندہ خبریں)حسن ابدال کے علاقے محلہ ڈھوک مسکین میں 44 سالہ شخص مبینہ طور پر خود کو گولی مارنے کے واقعے میں جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ واقعے کی قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 اٹک [...]

Read full article →