پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
چکوال(بیورو رپورٹ)پولیس کی وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کے لیے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار،پلسیئوں کے ٹاؤٹ کے خلاف بھی مقدمہ درج ذرائع کے مطابق متاثرہ شہری نے تھانہ صدر پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ گزشتہ روز راجہ نفیس نامی ایک دوست کی فون کال [...]
