اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
فتح جنگ (بیورو رپورٹ) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک نے کارروائی کرتے ہوئے دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاترجمان کے مطابق تحصیل جنڈ کے رہائشی حفیظ الرحمن کی درخواست پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہانزیب خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ نجم ایوب کی نگرانی [...]
