اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
گوجرخان (بیورو رپورٹ) سماجی و کاروباری شخصیت راجہ طاہر اکبر نے محمد اسلم گوندل کو دوسری بار بلا مقابلہ پنجاب ٹیچر یونین عباسی شہید گروپ گوجرخان کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد اسلم گوندل کا دوسری مرتبہ [...]
