Depository of News

حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی

newsdepo.com · world

مظفرآباد(وقائع نگار)وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کریگی، اس سلسلہ میں رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کیلئے ون ونڈو آپریشن کی سہولت شروع کرینگے۔ صنعتی شعبے کی ترقی سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ [...]

Read full article →