گوجر خان پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پرجوا کھیلنے والے 6 افراد گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گوجر خان پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 6 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم 3 لاکھ 75 ہزار روپے، 6 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کےباقی صفحہ 6بقیہ نمبر 35مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کوگرفتارکرلیا،زیرحراست [...]
