سموگ سے بچاؤ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:راجہ فہد اختر
فتح جنگ (بیورو رپورٹ) سموگ سے بچاؤ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، تحصیل منیجر ستھرا پنجاب فتح جنگ راجہ فہد اختر تحصیل منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی فتح جنگ راجہ فہد اختر نے سموگ کے خلاف آگاہی مہم کے حوالہ سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سموگ ایک [...]
