آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گوجر خان پولیس کی کارروائی،آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار، 220 گولے، 170انار، 115 پھلجڑیاں، 110 ہوائیاں، 150 ڈبی چائنہ ماچس 15 فائر سٹک برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افرادکو [...]
