سونا مہنگا’ایکسپور لائسنس میں مشکلات زیور بنانیوالی 40 فیصد ورکشاپس بند
کراچی (بزنس رپورٹر) سونے کی قیمتوں میں اضافے اور ایکسپورٹ لائسنس کے حصول میں مشکلات کے باعث پاکستان کی جیولری انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوگئی، زیورات تیار کرنے والی تقریباً 40فیصد ورکشاپس بند ہوگئے، جس سے ہزاروں کاریگروں اور کاروبار سے وابستہ افراد کے روزگار کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ [...]
