پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
لاہور (خبر نگار) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور کے زون ٹو میں مبینہ طور پر سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا سنگین معاملہ سامنے آگیا جبکہ دوسری جانب پارکس کی حالت زار، گھاس کی کٹائی میں تعطل اور مالیوں کی مبینہ عدم دستیابی نے انتظامی کارکردگی پر سوالیہ [...]
