سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی جانب سے سرکاری فنڈز پر ذاتی تشہیر کے کیس پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ جو پیسہ تشہیر پر لگ رہا ہے وہ [...]
