ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
ملتان (رپورٹ:رفاقت انجم )ملک میں بے روزگاری کی شرح میں خطرناک اضافہ۔مستقل سرکاری ملازمتیں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے خواب بن گئیں۔مختلف وفاقی و صوبائی محکمے انٹرن شپ پروگرام کے ذریعے عارضی بھرتیاں کرکے دفاتر کے انتظامی امور چلانے لگے ہیں۔ پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرنے اور اخراجات میں کمی لانے [...]
