گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
لاہور (خبر نگار) اس خبر کے حوالے سے پروجیکٹ ڈائریکٹر شاہ نواز وٹو نے کہا کہ گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزید تیل خرچ نہ ہو’ گاڑیوں کے پمپ تک آنے جانے میں تقریبا ہر زون میں یہی ہو رہا ہے۔
