Depository of News

حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے اپنے حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔ کھلی کچہری میں علاقہ عمائدین اور مختلف یونین کونسلز کے ارکان [...]

Read full article →