مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
کالاشاہ کاکو(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیاعید الاضحی کے موقع پر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے دن رات ڈیوٹی دینے والے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی محنت کا اعتراف کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل مریدکے میں ستھرا پنجاب کے 800 صفائی ورکرز میں 10,000 [...]
