Depository of News

ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب ٹائون میں شکیل سے 4لاکھ 40 ہزار روپے اور موبائل فون’لیاقت آباد میں شہزاد سے4لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون،شادمان میں طارق سے [...]

Read full article →