سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) سابق صدر پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائے گی۔ وہ نومبر1993ء تا دسمبر1997ء تک پاکستان کے صدر رہے ہیں اور انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ ملک کے پہلے اور تاحال واحد سرائیکی سپیکنگ صدر تھے ۔سردار فاروق احمد خان لغاری پاکستان [...]
