Depository of News

ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ

newsdepo.com · world

کراچی (بزنس رپورٹر) کارکنوں کی جانب سے ستمبر 2026ء کے دوران پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات زر کا حجم 3.6 ارب امریکی ڈالر رہا، جوگزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 12.7 فیصد زیادہ ہے، تاہم ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں 1.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے [...]

Read full article →