وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
لاہور (این این آئی) وفاق نے پنجاب حکومت سے پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ وفاق کی جانب سے صوبے میں جاری منصوبوں پر پیشرفت اور فنڈز کے استعمال کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں ۔ پائیدار ترقیاہداف پروگرام پنجاب کے تمام اضلاع میں جاری ہے، پنجاب میں پروگرام کے [...]
