بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بحرین کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ قریبی دوطرفہ تعلقات کو دونوں ممالک کے عوام کیلئے ٹھوس نتائج میں تبدیل کیا جائے جبکہ بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر [...]
