Depository of News

صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، عوامی مینڈیٹ کی بحالی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے صوابی لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں۔اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ [...]

Read full article →