پشاور ہائیکورٹ سہیل آفریدی سمیت 27 درخواستوں پر سماعت20 اکتوبر تک ملتوی
پشاور(نیوز رپورٹر )پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلی سہیل آفریدی، سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئیہنما اسد قیصر اور صوبائی وزرا سمیت دیگر کی27 درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت علی زمان ایڈووکیٹ نے کہا کہ اس کیس میں جو وکیل [...]
