میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی
کراچی(بزنس رپورٹر)میزان بینک نے حکومتِ پاکستان کے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام”گھر ہو تو اپنا” کے تحت 6,880 درخواستوں پر تقریباً 49 ارب روپے کی ہاؤسنگ فنانسنگ منظور کرلی ہے۔ یہ منظوری ملک بھر میں قابلِ استطاعت اور شریعت سے ہم آہنگ ہاؤسنگ فنانسنگ کی نمایاں طلب کی عکاسی کرتی ہے۔بینک30 ستمبر 2026 تک بینک ایک [...]
