Depository of News

وائٹ ہائوس اور دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

newsdepo.com · world

واشنگٹن (این این آئی) وائٹ ہائوس اور واشنگٹن کے دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کا تعلق امریکی ریاست ایریزونا سے ہے جس نے مبینہ طور پر وائٹ ہائوس اور واشنگٹن کے دیگر مقامات پر بم دھماکے کرنے [...]

Read full article →