علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طالبعلم کا ڈوب کر جاں بحق ہونیکا واقعہ
لاہور (جنرل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں30 ستمبر کو ہونے والے افسوسناک سانحے جس میں کالج کے تھرڈ ایئر کے طالب علم تیراکی کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہو گے تھے، اس کی مفصل انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن گورنمنٹ آف پنجاب کو بھجوا [...]
