سندھ ہائیکورٹ کانرسنگ طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نرسنگ کی طالبہ نصرت کو امتحان میں شرکت سے روکنے کے خلاف درخواست پر ڈاؤ یونیورسٹی کو طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے اور ضروری انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل محمد نواز ڈاہری ایڈووکیٹ نے مؤقف [...]
