ڈولفن فورس کے مستقبل پر تجاویز کی تیاری حتمی فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کریں گی
لاہور (عامر رانا سے) پنجاب میں ڈولفن فورس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ موٹر سائیکلوں کی مرمت نہ ہونے، پٹرول کے واجبات زیر التوا رہنے اور اہلکاروں کو درپیش طبی مسائل کے باعث فورس کی عملی کارکردگی متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن فورس اور پولیس رسپانس [...]
