بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا: چیئرمین انسانی حقوق کمیشن
پٹنہ(این این آئی)بھارت میں انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس وی راماسبرامنیم نے کہا ہے کہ بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا، حالانکہ اقوام متحدہ کے عالمی اعلامیہ برائے انسانی حقوق اور شہری و سیاسی حقوق سے متعلق بین الاقوامی کنونشن میں اسے تسلیم کیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس [...]
