انوشکا شرما نے ایک ہی منزل پر 3 لگژری فلیٹس خرید لیے
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے والدین کے ہمراہ ممبئی میں ایک ہی منزل پر 44 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے 3 لگژری اپارٹمنٹس خرید لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ان کے والدین نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں زیرِ تعمیر رہائشی منصوبے گودریج اسکائی شور میں یہ جائیدادیں خریدی [...]
