زچگی کے بعد باڈی شیمنگ، کترینہ کیف نے ٹرولز کو کیا پیغام دیدیا؟
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پرہونے والی ٹرولنگ اور اپنی جسمانی ساخت سے متعلق نامناسب تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو دوسروں کی رائے اپنی خود اعتمادی اور زندگی کے فیصلوں پر حاوی نہیں ہونے دینی چاہیے۔ اداکارہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے۔ [...]
