Depository of News

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون ،6ملزمان گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، 8 کاروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتار کر کے 1کروڑ سے زائد مالیت کی 91.24 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی [...]

Read full article →