Depository of News

لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کا سکولوں میں جعلی داخلوں پر سخت اقدام

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کے معاملے پر سخت اقدام کرتے ہوئے تمام سکول سربراہان سے موجودہطلبہ کی انرولمنٹ کا سرٹیفکیٹ بطور بیانِ حلفی طلب کر لیا ہے جسے متعلقہ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری کے پاس جمع کرانا ہوگا۔ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی سکول میں جعلی [...]

Read full article →