وزیراعظم آفس ‘ وزارت داخلہ کے نام پر جعلسازی کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے وزیراعظم آفس اور وزارت داخلہ کے نام پر جعلسازی کے کیس میں ملزم رحمت شاہ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔جمعہ کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عامر ضیاء نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے [...]
