وزیر بلدیات سے چینی صنعتی گروپ گرینڈ ٹاپ کے وفد کی ملاقات
لاہور( این این آئی)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے ساتھ چینی صنعتی گروپ گرینڈ ٹاپ کے وفد کی ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے گرین پراجیکٹ اور سُتھرا پنجاب کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ گرینڈ ٹاپ کی سی ای او مس یانگ چن جن کی سربراہی میں چینی وفد میں پریذیڈنٹ وانگ [...]
