Depository of News

ہانگ کانگ سکسز: پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر

newsdepo.com · world

ہانگ کانگ (آئی این پی ) ہانگ کانگ سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، عباس آفریدی کو کپتان مقرر کیا گیا ۔ یہ 3 روزہ ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائیگا جس میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو 4 گروپس میں [...]

Read full article →