Depository of News

عثمان خواجہ کی کتاب میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے کیا راز کھلیں گے؟ کمنز کا انکشاف

newsdepo.com · world

سڈنی (آئی این پی ) آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ انہیں سابق ساتھی کھلاڑی عثمان خواجہ کی آنیوالی خودنوشت سے 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق نئے انکشافات کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ نے حال ہی میں کمنز کو اپنی کتاب کی اشاعت سے آگاہ کیا تھا ۔ [...]

Read full article →