ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا
بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارئوث رف پر نظریں جما لیں ۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رئوف بی بی ایل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں، حارث رئوف نے 5 سیزن تک میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ [...]
