پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب
کابل(این این آئی)پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔افغانستان سے پاکستان میں جاری سرحد پار دہشتگردی کا ایک اور واضح ثبوت سامنے آگیا۔ افغان طالبان رجیم پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک میں دہشتگردوں کی مکمل سرپرستی اور پشت پناہی کررہی ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق [...]
