خیبر پختونخواگورنر راج یا ایمرجنسی فیصلہ آج اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر آج اعلیٰ سطح کے اجلاس کا امکان ہے، وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس کے بعد شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس [...]
