Depository of News

ہر ضلع میں پی ایچ اے کا قیام مریم نواز نے منظوری دیدی

newsdepo.com · world

لاہور (نیوز ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی سے متعلق اہم اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہر ڈسٹرکٹ [...]

Read full article →