ہر قیمت پر سعودی عرب کا دفاع پاک فوج کا دو ٹوک جواب
راولپنڈی، اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا فوری حملے بند کرے، پاکستان ہر خطرے کے مقابلےمیں سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ ادھروزارت [...]
