Depository of News

مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مستحق طبقات کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کیجائے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں فیول سبسڈی سکیم پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر نیشنل سٹیئرنگ کمیٹی اور میڈیا مینجمنٹ کمیٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اسحاق [...]

Read full article →