سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ سائبیرین لیبارٹری کے حالیہ واقعے سے متعلق مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کا مقصد صحت عامہ کا تحفظ نہیں بلکہ روس کے خلاف سیاسی دبا اور منفی بیانیہ پیدا کرنا ہے۔ماسکو میں گلوبل ڈیجیٹل فورم [...]
