صوابی میں فائنل اعلان سہیل آفریدی جرأت ہے تو گزر کر دکھائیں فیصل کریم کنڈی
پشاور، اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے جہاں لانگ مارچ سے متعلق حتمیاعلان کیا جائے گا، ادھر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوابی پی ٹی آئی کیلئے پل صراط ثابت ہوگا، جرأت ہے تو گزر کر [...]
