چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور بارنمائندگان کے ساتھ مشاورتی نشست کی۔چیف جسٹس آف پاکستان کے ہمراہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی موجود تھے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہارون [...]
